• news

سندھ میں جنگل کا قانون اور لوٹ مار کی اجازت نہیں دی جا سکتی: شہباز گل

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سندھ میں جنگل کا قانون اور لوٹ مار کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے یہ بات کہی۔

ای پیپر-دی نیشن