محنت
ذاتی محنت کے بغیر جو کچھ حاصل ہو، وہ سوال کی ذیل میں آتا ہے۔ ایک امیر آدمی کا بیٹا جو باپ کی کمائی ہوئی دولت کو ورثہ میں پاتا ہے ایک سوالی ہے ۔ یہی حیثیت ہر اس شخص کی ہے جو دوسرے کے خیالات سوچتا ہے۔
(فکر اقبال کا ایک بنیادی ’’عمرانی تصور‘‘ سے ماخوذ)