کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… (اور کہہ دیا) کہ ہماری دی ہوئی چیز کو مضبوط تھامو اور سنو! تو انہوں نے کہا‘ ہم نے سنا اور نافرمانی کی اور ان کے دلوں میں بچھڑے کی محبت( گویا) پلا دی گئی بسبب ان کے کفر کے۔ ان سے کہہ دیجئے کہ تمہارا ایمان تمہیں برا حکم دے رہا ہے‘ اگر تم مومن ہو o
سورۃ البقرۃ (آیت :93 )