کفایت شعاری پالیسی کا بھرپور ساتھ دینے پر حماد اظہر نے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے ریونیو حماد اظہر نیب جٹ تقریر کے دوران پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے سال 2020-21ء بجٹ پیش کرتے تقریر کے دوران حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کا بھرپور ساتھ دینے پر افواج پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاک فوج کے اس جذبے کی قدر کرتے ہیں کہ انہوں نے حکومت کی کفایت شعاری مہم کا ساتھ دیا۔