• news

حکومتی اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹیز کے اجلاس میں بی این پی مینگل کے ارکان نے شرکت نہیں کی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹیز اجلاس ہوا نجی ٹی وی نے اجلاس کی اندرونی کہانی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اجلاس میں حکومتی اتحادی بی این پی مینگل کے ارکان نے شرکت نہیں کی شاہ محمود قریشی نے تمام حکومتی و اتحادی ارکان کو بجٹ منظوری تک اسلام آباد رہنے کی ہدایت کی۔

ای پیپر-دی نیشن