• news

وفاقی بجٹ مایوس کن بجلی پرسبسڈی میں کمی کرنا ظلم ہے:جاوید قصوری

لاہو(خصوصی نامہ نگار)امیرجماعت اسلامی و صدر ملی یکجہتی کونسل وسطی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہاہے کہ وفاقی بجٹ عوام دشمن اور مایوس کن ہے غریب طبقے اور سرکاری ملازمین کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیاعوام حکومتی اقدامات سے بد حال ہوچکے ہیں زراعت اور انڈسٹری کے فروغ کے لیے اقدامات نہیں کیے گئے بجٹ میں بجلی کی مد میں صارفین کو دی جانے والی سبسڈی میں ۱۰۱ ارب روپے کی کمی کرنا عوام کیساتھ ظلم کے مترادف ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن