• news

وفاق کیطرح صوبائی بجٹ بھی غریب دوست ہو گا: راجہ بشارت،پی ٹی آئی رہنماء منور گل سے گفتگو

لاہور( نیوز رپورٹر) صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت سے سابق ایم پی اے و صدر پی ٹی آئی تحصیل پسرور چوہدری منور علی گل کی ملاقات ملکی سیاسی، انتظامی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر راجہ بشارت نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم غریب دوست بجٹ پیش کرنے پر مبادکباد کی مستحق ہے۔

ای پیپر-دی نیشن