• news

برائلر گوشت 3 روپے کمی سے 262 روپے کلو ہو گیا

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3 روپے کمی سے 262 روپے‘ زندہ برائلر مرغی 3 روپے کمی سے 181 روپے کلو ہو گئی۔ جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 117 روپے درجن رہی۔

ای پیپر-دی نیشن