• news

مطالعہ

مطالعہ قرآن سے تین باتیں بالکل واضح ہیں کہ انسان خدا کی برگزیدہ مخلوق ہے۔ انسان اپنی تمام کوتاہیوں کے باوجود زمین پر خدا کا نائب بن سکتا ہے۔ انسان آزاد شخصیت کا امین ہے جسے اس نے خطرہ مول لے کر قبول کیا تھا۔
(از خطبات اقبال ایک جائزہ۔ محمد شریف بقائ)

ای پیپر-دی نیشن