• news

حکو مت عوا م دشمن پا لیسیو ں پر عمل پیرا ہے :شبیر بٹ

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنما شبیر بٹ نے کہا ہے کہ وفا قی اور صو با ئی بجٹ عوام کے زخمو ں پر نمک پا شی کے مترا دف ہے حکو مت عوا م دشمن پا لیسیو ں پر عمل پیرا ہے با ر با ر ٹیکس ادا کر نیوالے عوام مزید بد حالی کا شکا ر ہو ں گے غر بت ، مہنگا ئی اور بے رو زگا ری بڑھے گی یہ با ت انہو ں نے اپنے ایک بیا ن میں کہ انہو ںنے کہا کہ وفا ق اور پنجا ب کا صو با ئی بجٹ حکو مت کی عوام دشمن پا لیسیو ں کا تسلسل ہے۔ حکو مت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طو ر پر نا کام ہو چکی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن