• news

گوجرانوالہ چیمبرکے وفد کی ڈائریکٹر سوشل سکیورٹی سے ملاقات

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے ڈائریکٹر سوشل سکیورٹی طارق فاروق سے ملاقات کی وفد میں سابق سینئرنائب صدر شیخ آصف مظفر،سابق نائب صدر بابو امتیازحسین،رکن مجلس عاملہ آفاق ایوب اور وسیم احمد شامل تھے۔ ڈائریکٹر سوشل سکیورٹی طارق فاروق نے کہا کہ موجودہ لاک ڈائون نے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے بزنس کمیونٹی اس وقت کن حالا ت سے گزر رہی ہے اس کابخوبی ادراک ہے۔

ای پیپر-دی نیشن