• news

میاں محمدپرویز انتقال کرگئے

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی+ نمائندہ نوائے وقت) مرکزی انجمن تاجران کے صدر اورنواز لیگ کے سینئر رہنما میاں محمدپرویز انتقال کرگئے انہیں مقامی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا ۔مرحوم کی رسم قل آج صبح8 بجے ادا کی جائیگی ۔رکن قومی اسمبلی میاںجاوید لطیف ،صوبائی وزیر میاںخالد محمود،ملک اسلم بلوچ،ملک مشتاق احمد ،رائے اعجاز احمد ،حاجی نواز، عارف خان سندھیلہ ، حاجی غلام نبی، کنور عمران سعید،ملک پرویز اقبال ،امجد نذیر بٹ، چودھری شہزاد علی ،چودھری زاہد سعید ، چودھری خالق عزیز ورک ،حاجی عاشق ورک ، میاں منوراقبال ، میاں رفاقت علی ، میاںامجد لطیف ، جاویداقبال سمیت دیگر رہنمائوں نے میاں پرویز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن