• news

مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے:غلام مصطفیٰ تبسم

چونیاں (نامہ نگار)ریاست مدینہ کے دعویداروں کا بجٹ2020ء سرکاری ملازمین میں تفریق ہے۔ مسئلہ تنخواہوں میں اضافہ کا نہیں بلکہ تنخواہوں کے نظام میںبے پناہ امتیاز اور تفریق کا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پنجاب ایجوکیٹر ایسوسی ایشن ضلع قصور کے عہدیداروں غلام مصطفیٰ تبسم، شکیل احمد دانیال، محمد یوسف ندیم ، محمد افضل نے اپنے بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی چکی میں عام سرکاری ملازم پس کر رہ گیا ہے۔ مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن