• news

عالمی تیل و گیس کمپنی نے 20 برس بعد پاکستان سے انخلا کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عالمی شہرت یافتہ تیل و گیس کمپنی ای این آئی نے پاکستان سے انخلا کا فیصلہ کر لیا۔ گزشتہ سال زیر سمندر تیل تلاش کی آپریٹر کمپنی اور عالمی جائنٹ ای این آئی کا بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان ای این آئی کے مطابق ای این آئی اپنے سو فیصد اثاثے فروخت کرے گی۔ اٹارنی کمپنی سے تیل و گیس کے 9 اثاثے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اثاثوں میں تین ہزار مربع کلو میٹر پر تیل و گیس تلاش کی لیز بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق ای این آئی پاکستان میں 20 سال سے موجود تھی۔

ای پیپر-دی نیشن