• news

نواز لیگ ملک و قوم کی خیر خواہ ہے :جاوید ایم بھٹی

فیروزوٹواں (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) اقلیتی یوتھ ونگ کے ضلعی صدرجاوید ایم بھٹی نے کہا ہے کہ ملک کے اندرونی حالات حکمرانوں کی نااہلی کے باعث نامسائد اور خارجی حالات غیر موثر پالیسی و نہ تجربہ کاری کے باعث نقصان دہ ثابت ہورہے ہیں۔ نواز لیگ ملک و قوم کی خیر خواہ ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن