• news

سینٹ میں طارق عزیز کی کیلئے دعائے مغفرت کی گئی

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)سینٹ میں پی ٹی وی کے معروف میزبان طارق عزیز کی بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت کی گئی ۔ جمعہ کو دعائے مغفرت سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کروائی ۔ مولانا عبد الغفور حیدری نے کہاکہ طارق عزیز سمیت جو احباب اس دنیا سے چلے گئے ان کے لئے دعاگوہیں اللہ مغفرت فرمائے ۔آمین

ای پیپر-دی نیشن