• news

قاری تصور الحق نے زندگی تبلیغ اسلام میں صرف کی:مولانا عبدالحمید

اینورپن ( نماہندہ خصوصی ) پاکستان فورم کے چیئرمین جمعیت علما برطانیہ کے ناظم اعلیٰ بانی مسجد علی و مدرسہ قاسم العلوم قاری تصور الحق مدنی رضا الٰہی سے وفات پاگئے ان کی ناگہانی وفات پر جمعیت علماء یورپ کے کنوینر نامور دینی شخصیت حضرت مولانا عبدالحمید نے نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نے ساری زندگی دین و اسلام کی تبلیغ میں گزاری اور نا موس رسالت کے تحفظ کے لیے ہمیشہ ڈٹے رہے۔

ای پیپر-دی نیشن