• news

معروف عالم دین‘ ذاکر علامہ طالب جوہری انتقال کر گئے

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) معروف ذاکر اور عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کر گئے۔ اہلخانہ کے مطابق طالب جوہری کئی روز سے کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ وہ کئی کتابوں کے مصنف تھے۔

ای پیپر-دی نیشن