• news

انڈر 19 خواتین کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ آج سے شروع

لاہور( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام انڈر 19 خواتین کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ لینے کا آغاز آج سے ہوگا۔ آن لائن فٹنس جانچنے کا یہ عمل 26 جون تک جاری رہے گا۔ اس دوران کھلاڑیوں کی ہینڈ آئی کوآرڈینیشن، جسمانی توازن اور پٹھوں کی مضبوطی کا جائزہ لیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن