• news

امیر ضمیر خان کرونا سے صحت یاب‘ احسن اقبال ودیگر کی مبارکباد

لاہور(پ ر)انسٹی ٹیوشن آف انجینئرز پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر ضمیر خان کرونا سے صحت یاب ہو گئے انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ترجمان آئی ای پی کے مطابق سی ایم ایچ کرونا وارڈ میں ایک ماہ زیر علاج رہنے کے بعد صحت یاب ہو کر گھر چلے گئے امیرضمیر کو مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال‘چیئرمین واپڈا مزمل حسین اور پی ای سی چیئرمین جاوید قریشی نے بعد ازاں ٹیلی فون کر کے صحت یابی پر مبارکباد دی ۔

ای پیپر-دی نیشن