• news

عوام ماسک کا استعمال ہر صورت یقینی بنائیں:طاہر مقصود

جھبراں(نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما اپمائر سوفٹ کے چیف ایگزیکٹیو طاہر مقصود نے کہا ہے کرونا جیسی موذی وباء کو عوام سنجیدگی سے نہیں لے رہے چین، اٹلی، سپین اور امریکہ جیسے بڑے کامیاب ممالک کا حال عوام سے ڈھکا چھپا نہیں۔ عوام کو چاہیے کے ماسک ہر صورت استعمال کریں ہاتھ منہ با ر بار دھوئیں سیناٹائزر کا استعمال یقینی بنائیں ۔

ای پیپر-دی نیشن