• news

خطہ کا تھانیدار بننے کا بھارتی خواب کبھی بھی پورا نہیں ہوگا:ارسلان ورک

جنڈیالہ شیرخان(نامہ نگار)سیاسی وسماجی رہنما وسابق امیدوار حلقہ پی پی 139 چودھری ارسلان خالد ورک نے کہا ہے کہ بھارت فلیگ آپریشن کے جھوٹے شوشے بند کردے وگرنہ بھارت کی چین سے زیادہ پٹائی ہوگی خطہ کے تھانیدار بننے کا خواب بھارت کا کبھی بھی پورا نہیں ہوگاوقت آگیاہے کہ بھارت ٹکڑے ٹکڑے ہونیوالا ہے نریندر مودی کی تعصبانہ اور جنونی پالیسیوں کی وجہ سے 35کروڑ کے لگ بھگ اقلیتیں بھی غیر محفوظ ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن