• news

برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے مہنگا‘ 261 کا کلو ہو گیا

لاہور(کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7روپے کا اضافہ ہو گیا اور اس کا ریٹ 254 روپے سے بڑھ کر261 ہو گیا ہے جبکہ ایک درجن فارمی انڈوں کی قیمت 118روپے پر مستحکم رہی۔

ای پیپر-دی نیشن