• news

سپریم کورٹ میں کرونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت پرسوں ہو گی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ میں کرونا ازخود نوٹس 25 جون کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن