• news

پٹرول کی قلت اور مہنگا بیچنے کے خلاف خیبرپی کے میں کارروائیاں شروع

پشاور (صباح نیوز)پیٹرول کی قلت اور زائد نرخوں پر فروخت کرنے والوں کے خلاف خیبر پختونخوا میں کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔صوبہ میں 187پیٹرول پمپس کے خلاف ایکشن لیا گیا۔ 82پیٹرول پمپس کو وارننگ کی دی گئی جبکہ 24پیٹرول پمپس کو69ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن