• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
…تم بھی معاف کرو اور چھوڑو یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اپنا حکم لائے۔ یقینا اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہےO تم نمازیں قائم رکھو اور زکوٰۃ دیتے رہا کرو اور جو کچھ بھلائی تم اپنے لئے آگے بھیجو گے‘ سب کچھ اللہ کے پاس پا لو گے‘ بے شک اللہ تعالیٰ تمہارے اعمال کو خوب دیکھ رہا ہےO
سورۃ البقرۃ (آیت: 109 تا 110)

ای پیپر-دی نیشن