• news

سندھ ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمشن رپورٹ پر عملدرآمد روکدیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ ہائی کورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ شوگر ملز کیخلاف آئندہ سماعت تک کارروائی نہ کی جائے۔ عدالت نے وفاقی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے اور فریقین سے 30 جون کو جواب طلب کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن