طیاروں کے آبی بخارات فضاء میں سے روکنے کیلئے پاکستانی خاتون انجینئر کا اہم کارنامہ
کراچی (نیٹ نیوز) پاکستانی خاتون سائنسدان‘ ڈاکٹر سارہ قریشی نے مسافر جیٹ طیاروں کے لئے ایک ایسا نظام بنایا ہے جو نہ صرف طیاروں کو ماحول دوست بنا سکتا ہے بلکہ ہوائی جہاز، صنعت کی جانب سے فضاء میں شامل ہونے والے مضر اجزاء کا دیرینہ مسئلہ بھی حل کر سکتا ہے۔