• news

کرونا میں مبتلا ہوئے 9 واں دن حالت ناقابل بیان ،تہمینہ درانی

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی بیگم تہمینہ درانی نے اپنی ٹویٹ میں عوام کو اپنی صحت بارے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کی مدد سے جلد صحتیاب ہو کر ہم عوام کی خدمت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن