• news

حافظ آباد: ٹرین کی ٹکر سے ٹریکٹر دو ٹکڑے، ڈرائیور زخمی

لاہور/ حافظ آباد (سٹاف رپورٹر+ نامہ نگار) گاجر گولہ ریلوے سٹیشن کے قریب ٹرین کی ٹکر سے ڈرائیور شدید زخمی جبکہ ٹریکٹر دو ٹکڑے ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بیس سالہ علی شیر ولد ریاض احمد سکنہ حافظ آباد گاجر گولہ ریلوے سٹیشن کے قریب سے ریلوے لائن ٹریکٹر پر بیٹھ کر کراس کر رہا تھا۔ سر سید ایکسپریس جو کراچی سے راولپنڈی کی طرف جا رہی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن