• news

سماجی فاصلے کی وجہ سے کرونا وائرس کمزور پڑ گیا، ممکن ہے ویکسین کے بغیر ہی ختم ہو جائے، اطالوی ڈاکٹر

روم(صباح نیوز)اٹلی کے وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر میٹیو بسیٹینے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس دنیا بھر میں کمزور پڑ رہا ہے اور توقع ہے کہ یہ اپنی موت آپ مر جائے گا، ویکسین کی ضرورت بھی پیش نہیں آئے گی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ڈاکٹر میٹیو بسیٹی سان مارٹینو اسپتال میں کام کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ممکن ہے کہ سماجی فاصلے کی حکمت عملی کی وجہ سے وائرس جینیاتی طور پر تبدیل ہو کر اب کمزور پڑ گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن