• news

پیپلز پارٹی نے بینظیر انکم سپورٹ کے نام کی تبدیلی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی نے بے نظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنچ کر دیا۔ پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمرالزمان کائرہ نے ہائیکورٹ کو آئینی درخواست دائر کردی۔

ای پیپر-دی نیشن