کوسوو کے صدر پر 10 جنگی جرائم کی فرد جرم عائد
کوسووو (نوائے وقت رپورٹ) کوسووو کے صدر ہاشم تھاسی پر 1990 کی دہائی میں ملک میں جاری تنازع میں منفی کردار ادا کرنے پر دس جنگی جرائم کی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ پراسیکیوٹر نے 24 اپریل کو فرد جرم عائد کی البتہ انہوں نے اسے دو ماہ بعد منظر عام پر لانے کا اعلان کیا ہے۔