• news

گوجرانوالہ:اولاد نہ ہونے پر شوہر نے بیوی کا جبڑا توڑ دیا ‘بال کاٹ دیئے

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) تھانہ کھیالی کے علاقہ میں اولاد نہ ہوناجرم بن گیاہے، شوہر نے بیوی کرن فاطمہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، سر کے بال کاٹ دیئے، جبڑاتوڑ دیااور سر،جسم پرزخموں سے بھرا ہوا ہے ۔ پولیس کے مطابق ملزم عطاء اللہ بیوی کورسیوں سے باندھ کرتشدد کیا،کمرے میں بند کر کے گھر کو تالے لگا کر فرار ہو گیا۔ملزم نے فون کر کے خود سسرالیوں کو اطلاع دی کہ کرن کو جان سے مار دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن