• news

ہنگوکے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ہنگو(نوائے وقت رپورٹ) ہنگو کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ضلع اورکزئی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

ای پیپر-دی نیشن