منصوبہ بندی
خاندانی منصوبہ بندی کے حق اور کثرت ازدواج کے خلاف قانون سازی ہو سکتی ہے ۔ اسلامی ریاست کے ارباب بست و کشاد کو اختیار ہے کہ اگر حالات کا تقاضا ہو تو کسی بھی قرآنی اجازت سے توسیع کی جا سکتی ہے۔
(مضمون خودی اور مسلم ریاست کا تصور سے اقتباس)