• news

شاہنواز رانجھا نے زلفی بخاری کیخلاف تحریک استحقاق جمع کرادی

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی بیرسٹرمحسن شاہنواز رانجھا نے سمندرپارپاکستانیوں کے لئے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرادی جس میں موقف اپنایا ہے کہ میری تقریر پر وزارت سمندر پارپاکستانیوں نے جھوٹا ٹویٹ جاری کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن