• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اور ان کی بربادی کی کوشش کرے‘ ایسے لوگوں کو خوف کھاتے ہوئے ہی اس میں جانا چاہئے‘ ان کیلئے دنیا میں بھی رسوائی ہے اور آخرت میں بڑا عذاب ہے o اور مشرق اور مغرب کا مالک اﷲ ہی ہے۔ تم جدھر بھی منہ کرو ادھر ہی اﷲ کا منہ ہے‘ اﷲ تعالیٰ کشادگی اور وسعت والا اور بڑے علم والا ہے o
سورۃ البقرہ (آیت: 114تا 115 )

ای پیپر-دی نیشن