• news

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کی زیر صدارت ٹائیگر فورس کا اجلاس

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی+ نمائندہ نوائے وقت) ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ محمد اصغر جوئیہ کی زیر صدارت ٹائیگر فورس کے ساتھ اہم اجلاس تحصیل کونسل شیخوپورہ ہال میں ہوا جس میں تحریک انصاف کے ضلعی صدر کنور عمران سعید ،ایڈیشنل ایس پی عامر خان نیازی نے شرکت کی اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ اس وقت ٹائیگر فورس کے 3ہزار699رضاکاران شیخوپورہ میں کام کر رہے ہے۔ ٹائیگر فورس کیلئے خصوصی موبائل ایپلکیشن پر کام جاری ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن