حکومت تجارت کے فروغ کیلئے موثر لائحہ عمل مرتب نہیں کرسکی:عرفان اسلام
شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)مسلم لیگ (ن) کے سٹی نائب صدر ملک عرفان اسلام نے کہا ہے کہ حکومت تجارت کے فروغ کیلئے موثر لائحہ عمل مرتب نہیں کرسکی جس سے کاروبار کرنیوالوں کا استحصال بدستور جاری ہے ایسی معاشی پالیسیاں مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔
جن سے حقیقی معنوں میں تجارت پیشہ افراد کو ریلیف حاصل ہوسکے ۔