کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
یہ کہتے ہیں کہ اﷲ تعالیٰ کی اولاد ہے‘ (نہیں بلکہ) وہ پاک ہے زمین و آسمان کی تمام مخلوق اس کی ملکیت میں ہے اور ہر ایک اس کا فرمانبردار ہے o وہ زمین اور آسمانوں کا ابتداً پیدا کرنے والا ہے‘ وہ جس کام کو کرنا چاہے کہہ دیتا ہے کہ ہو جا‘ بس وہ وہیں ہو جاتا ہے o
سورۃ البقرہ (آیت:116 تا 117)