برطانوی شادی شدہ خاتون میں ’2رحم‘ ہونے کا انکشاف
لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ کی 28 سالہ ایک خاتون میں نہ صرف 2 رحم ہونے کا انکشاف ہوا ہے بلکہ ان کی ہر ایک بچہ دانی میں جڑواں بچے بھی پل رہے ہیں۔ برطانوی ریاست انگلینڈ کی کاؤنٹی اسیکس کی شادی شدہ خاتون 28 سالہ کیلی فیئرہرسٹ میں 2 رحم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سکین کرانے کے لیے ہسپتال پہنچیں تو ڈاکٹرز نے انہیں بتایا کہ ان میں 2 رحم ہیں۔