• news

حقیقت

اس حقیقت کا اعتراف کرتا ہوں کہ آج سے نصف صدی قبل سرسید احمد خان مرحوم نے مسلمانوں کیلئے جو راہ عمل قائم کی تھی، وہ صحیح تھی اور تلخ تجربہ کے بعد ہمیں اس راہ عمل کی اہمیت محسوس ہورہی ہے۔
(مسلم کانفرنس کے اجلاس میں
علامہ اقبال کے خطاب سے اقتباس)

ای پیپر-دی نیشن