• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
جب ابراہیم (علیہ السلام) کو ان کے رب نے کئی کئی باتوں سے آزمایا اور انہوں نے سب کو پورا کر دیا تو اللہ نے فرمایا کہ میں تمہیں لوگوں کا امام بنا دوں گا‘ عرض کرنے لگے: اور میری اولاد کو‘ فرما یامیرا وعدہ ظالموں سے نہیںO ہم نے بیت اللہ کو لوگوں کیلئے ثواب اور امن و امان کی جگہ بنایا‘ (جاری)
سورۃ البقرہ (آیت: 124 تا 125)

ای پیپر-دی نیشن