• news

کتابِ ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اور یہاں کے باشندوں کو جو اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھنے والے ہوں‘ پھلوں کی روزیاں دے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میں کافروں کو بھی تھوڑا فائدہ دوں گا‘ پھر انہیں آگ کے عذاب کی طرف بے بس کر دوں گا ،یہ پہنچنے کی جگہ بُری ہےO
سورۃ البقرہ (آیت :126 )

ای پیپر-دی نیشن