• news

ننکانہ میں 10 افراد میں کرونا کی تصدیق

ننکانہ صاحب(نامہ نگار) چار روز کے دوران ننکانہ صاحب کے مختلف علاقوںکے رہائشی ذوالقرنین ہارون ، ذیشان سعید، فضلیت بی بی,احمد ، مبین ، نمرا,مومنہ نصیر، محمد الیاس ،شیخ محبو ب الہٰی اورمحمد طارق کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد317ہوگئی ہے جبکہ زاہدہ پروین ، اقبال ، طلحٰہ ، محمد احمد ، عطاالرحمٰن ، محمد مشتاق، محمد عدیل ، محمد شفیق، نازیہ عدنان ، محمد اکرم خاں ، عبدالمجیدسرفراز احمد ، محمد سرفراز گل ، مسز شفیق اور محمد ذیشان سمیت 47صحت یاب ہوگئے ۔

ای پیپر-دی نیشن