• news

ملزم گرفتار‘ چرس برآمد

پھول نگر (نامہ نگار )پولیس نے منشیات فروش کوپکڑ کر 1640گرام چرس برآمد کرکے حوالات میں بند کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے چھاپہ مار کر شہباز سے ہزاروں روپے مالیت کی 1640گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔

ای پیپر-دی نیشن