• news

حکومت گرانٹ سے محروم کرکے باکسنگ کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہی ہے: ناصر اعجاز تنگ

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ نے کہا ہے کہ حکومت باکسنگ فیڈریشن کو سالانہ گرانٹ سے محروم کرکے باکسنگ کے کھیل کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہی ہے۔ملک میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور سہولیات نہ ہونے کے باعث یہ ٹیلنٹ ضائع ہونے کا خدشہ ہے، فیڈریشن کئی سال سے اپنی مدد آپ کے تحت اقدامات کر رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن