45 سالہ خاتون ریلوے لائن کراس کرتے ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
لاہور(نمائندہ خصوصی)رائیونڈ کے علاقے میں ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے 45سالہ خاتون ٹرین کی زد میں آکر موقع پر جاں بحق ہو گئی پولیس کے مطابق خاتون کی شناخت شاہین کے نام سے ہوئیجو وہ ذہنی معذور تھی پولیس کی ضروری قانونی کارروائی کے بعد ایدھی رضاکاروں نے 45 سالہ شاہین کی لاش کو اس کے آبائی گاوں پمبے رائیونڈ منتقل کر دیا۔