• news

امریکی ریاست البامہ کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 4 افراد زخمی

واشنگٹن (شنہوا) امریکہ کی جنوبی ریاست البامہ کے شہر برمنگھم کے نواحی علاقے میں ایک شاپنگ مال میں فائرنگ سے چار افراد زخمی ہو گئے۔ یہ بات مقامی میڈیا نے رپورٹ کی۔ پولیس کے مطابق مال کو خالی اور جائے حادثے کو محفوظ کر لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن